رسائی کے لنکس

بلوچستان کے نوجوان انتخابات سے مایوس کیوں؟


بلوچستان کے نوجوان انتخابات سے مایوس کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:10 0:00

پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ایسے میں رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے نوجوان مایوس نظر آ رہے ہیں جب کہ بعض نوجوان ووٹ ڈالنے سے کترا رہے ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG