رسائی کے لنکس

بھارت: گاڑی الٹنے سے 40 ہلاک


بھارت: گاڑی الٹنے سے 40 ہلاک
بھارت: گاڑی الٹنے سے 40 ہلاک

پولیس حکام کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک گاڑی الٹنے سے کم ازکم 40افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں ۔

گاڑی سوار یاتری ہندو مہذب کے ایک تہوار میں شرکت کے لیے ضلع بالیہ کے ایک مندرجاررہے تھے ۔ حکام کے مطابق گاڑی میں60 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی اور سڑک کنارے جس گڑھے میں یہ گاڑی گری وہ پانی سے بھرہوا تھا۔

ضلع بالیہ ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو سے 185کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔

بھارت میں ٹریفک حادثات میں ہرسال لگ بھگ ایک لاکھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ان حادثات کی بڑی وجہ سٹرکوں کی ناقص صورت حال اور تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔

XS
SM
MD
LG