رسائی کے لنکس

کراچی: کتاب سے محبت کرنے والوں کا میلہ


کراچی شہر میں پانچ روزہ عالمی کتب میلہ سجایا گیا ہے جہاں کتاب سے محبت کرنے والے شائقین کتب میلے میں شرکت کیلئے ایکسپو سینٹر کا رخ کر رہے ہیں۔ طالبعلم، شہری اور پبلشرز کے وائس آف امریکہ سے گفتگو۔ کراچی سے آصف بابر کی ویڈیو رپورٹ

XS
SM
MD
LG