رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

جنگ زدہ يمن سے مزيد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے


پاک بحریہ کا جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچا تواپنوں کی راہ میں منتظر نگاہوں کو قرار آگیا۔ یمن میں محصور مزید ایک سو چھیالیس پاکستانیوں سمیت ایک سو بیاسی افراد پاک بحریہ کی مدد سے پاکستان پہنچے۔ پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل مختار خان نے تمام مسافروں کا استقبال کیا۔

XS
SM
MD
LG