رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ایم کیو ایم کا احتجاج


متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں رؤف صدیقی اور کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کی گرفتاری کے خلاف جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ایک احتجاج مظاہرہ کیا۔

XS
SM
MD
LG