'فوج میں یہ رواج نہیں کہ روزہ ہے تو آرام سے بیٹھیں'
"پاکستان ملٹری اکیڈمی میں سحری اور افطاری میں ہمیں ٹھوس ٹھوس کر کھلایا جاتا تھا۔ رمضان میں ہماری روٹین تبدیل ہو جاتی تھی۔ ہم پوری رات جاگ کر ٹریننگ اور دن میں آرام کرتے تھے۔ یونٹ کی مسجد میں ختم قرآن کے موقع پر میں خود تقریر کرتا تھا، مولوی صاحب کو نہیں کرنے دیتا تھا۔" دیکھیے لیفٹننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کی فوج میں ڈیوٹی کے دوران گزرے رمضان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 31, 2024
پنسیلوینیا: وہ ریاست جو شاید صدر کا فیصلہ کرے
-
اکتوبر 31, 2024
امریکہ میں آج تک کوئی مارشل لا کیوں نہیں لگا؟
-
اکتوبر 31, 2024
امریکی انتخابات میں جنوبی ایشیائى تارکینِ وطن کا کیا کردار ہے؟
-
اکتوبر 31, 2024
مشی گن سے انتخاب لڑنے والی پاکستانی نژاد عمارہ انصاری سے ملیے