جمعرات, مئی 05, 2016 مقامی وقت: 04:05

    ریڈیو / فکر و فن - سعدیہ اسد

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

    میرتقی میر ایک ایسے شاعر تھےجن کے فن کی مرزا غالب سمیت کئی اساتذہ نے داد دی

    میر تقی میر
    میر تقی میر
     عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ ایک ہی شعبے سےتعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک دوسرے سے ٹھنی ہی رہتی ہے، لیکن میرتقی میر ایک   ایسے شاعر تھےجن کے فن کی غالب سمیت کئی اساتذہ نے داد  دی ہے۔
     
    مثلاً:
    میر کے شعر کا احوال کہوں کیا غالب
    جس کا دیوان کم از گلشن کشمیر نہیں
     
    سودا تو اس غزل کو غزل  در غزل  ہی لکھ
    ہونا ہے تجھ کو میر سے استاد کی طرح
     
    اے مصحفی تو  اور کہاں شعر کا دعوی
    پھبتا ہےیہ انداز سخن میر کے منہ پر
     
    شبہ نا سخ نہیں کچھ میر کی استادی میں
    آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں
     
    نہ ہوا پر نہ ہوا میر کا انداز نصیب
    ذوق یاروں نے بہت زور غزل میں مارا

    آڈیو رپورٹ سننے کے لیے کلک کیجیئے:

    یہ فورم بند کیا جاچکا ہے
    تبصرے
         
    اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے
    آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
    کہانی پاکستانی: A Look at Pakistan From Afari
    || 0:00:00
    ...  
     
    X
    29.04.2016 13:02
    Stories on Baluchistan and an interview with Amb. Zalmay Khalilzad
    وڈیو

    وڈیو کہانی پاکستانی: A Look at Pakistan From Afar

    Stories on Baluchistan and an interview with Amb. Zalmay Khalilzad
    وڈیو

    وڈیو کہانی پاکستانی

    VOA Urdu's new tv magazine show
    وڈیو

    وڈیو زندگی 360:کھیل اور کھلاڑی

    امریکہ میں کھیل زندگی کا کتنا اہم حصہ ہیں؟ کھیل کے میدان میں کامیابی کیسے ملتی ہے؟ اور امریکی بچے کون سے کھیل شوق سے کھیلتے ہیں؟ دیکھئیے اس ہفتے کے شو میں۔
    وڈیو

    وڈیو کہانی پاکستانی: Stories That Make a Difference

    Ayesha shares stories from the US and Pakistan of people making a difference
    وڈیو

    وڈیو Cafe DC: Ambassador Zalmay Khalilzad

    Amb. Khalilzad discusses US-Pakistan-Afghanistan relations and his new book The Envoy
    وڈیو

    وڈیو Cafe DC: Salman Sufi, Special Monitoring Unit, Punjab Government

    Chief Minister Punjab's Special Monitoring Unit Salman Sufi talks to Faiz Rehman
    وڈیو

    وڈیو کہانی پاکستانی: Protecting Women Against Violence

    April is Sexual Assault Awareness Month. How can Pakistan and US protect women against violence
    وڈیو

    وڈیو زندگی 360: ایک دن رضاکاروں کے ساتھ

    سارہ زمان کے ساتھ چلیں قبرستان میں درخت لگانے اور ملیں ان رضاکاروں سے جو میلوں سے لے کر آفت زدہ لوگوں کی امداد تک کو ممکن بناتے ہیں۔
    وڈیو

    وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو - پنجاب آپریشن کہاں تک جائے گا؟

    اگر پنجاب پولیس ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی میں ناکام ہے تو دہشت گردی پر قابو پانے میں کیسے کامیاب ہوگی؟ پنجاب پولیس کی ترجمان نبیلہ غضنفر، سینئیر صحافی جمشید رضوانی، سینیٹر عبد القیوم اور تجزیہ کار معید یوسف اور مائیکل کوگل مین کی گفتگو دیکھئے انڈی پنڈنس ایونیو میں تابندہ نعیم کے ساتھ
    مزید۔۔۔
    Kahani Pakistani.


    Download mobile app for your iPhone or iPad.

     

    خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
    Download mobile app for your iPhone or iPad.
    Download mobile app for your iPhone or iPad.
    Download mobile app for your iPhone or iPad.
    Kahani Pakistani.