جمعرات, مئی 28, 2015 مقامی وقت: 22:49

خبریں / آرٹ

نامور مصنف، تخلیق کار و فلم ساز، ممتاز حسین

اُنھوں نے جو متعدد فلمیں بنائی ہیں اُن میں شہرہٴ آفاق اردو فسانہ نگار غلام عباس کے مشہور افسانے ’اوورکوٹ‘ پر مبنی ایک فلم بھی شامل ہے، جس کا سارا منظر نامہ نیویارک کے نہایت بارونق اور جگمگاتے علاقے، مین ہٹن کے گِرد گھومتا ہے اوراُس کے کردار بھی امریکی ہیں

بہجت جیلانی
پاکستان سے باہر، نامور فنکاروں میں جنھوں نے نہ صرف اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے بلکہ خود اپنے لیے بھی ایک ممتاز جگہ بنائی ہے، اُن میں ممتاز حسین بھی شامل ہیں۔

ممتاز حسین پاکستان کے ایک چھوٹےسے شہر جھنگ سے عازم سفر ہوئے اور آرٹ کی دنیا میں گُم  لاہور اور پھر لندن کے راستے نیو یارک میں پڑاؤ  کیا اور پھر وہیں کے ہو رہے اور  اب اِسی شہر میں فن کی دنیا میں نت نئے افق کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

ایک جستجو ہے جو جاری ہے،  اور اُن کا خیال ہے کہ اس جگمگاتے شہر میں اِس دھن کی تکمیل کا کافی سامان موجود ہے۔

وہ رہتے نیو یارک میں ہیں، لیکن اُن کا دل اب بھی پاکستان اور اس کی روایات اور ورثے سے جڑا ہوا ہے۔ شاید اسی لیے اُن کی ہر تخلیق، چاہے پینٹنگز ہوں یا فلمیں یا اُن کی تحریریں سب اسی حقیقت کی عکاس ہیں۔ اُن کے فن پاروں اور اُن کی فلموں  کو دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ صوفی روایات سے کتنے متاثر ہیں۔

ممتاز حسین نے جو متعدد فلمیں بنائی ہیں اُن میں شہرہٴ آفاق اردو فسانہ نگار غلام عباس کے مشہور افسانے ’اوور کوٹ‘ پر مبنی ایک فلم بھی شامل ہے جس کا سارا منظر نامہ نیویارک کے نہایت بارونق اور جگمگاتے علاقے،  مین ہٹن کے گِرد گھومتا ہے اوراُس کے کردار بھی امریکی ہیں۔

حال ہی میں اُن کی ایک فلم Art=(love)2 فلم نے باذوق  بین الاقوامی حلقوں میں کافی پذیرائی حاصل کی ہے۔

ممتاز حسین کے ایک تازہ  سکرین پلے کو ہالی ووڈ میں  ایک بین الاقوامی مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

تقریباً آٹھ ہزار سکرین  پلیز  میں ممتاز حسین کا یہ اسکرپٹ ساتویں نمبر پر ہے۔
اس کی کہانی گھومتی ہے تارا مسیح کے گِرد، جس نے اپریل 1979ء کی ایک سیاہ  رات،  پاکستان کے معزول منتخب وزیر اعظم، ذوالفقار  علی  بھٹو کے گلےمیں پھانسی کا پھندا ڈالا تھا۔

وائس آف امریکہ اردو ریڈیو کے لیے ہم نے اُن کی زندگی اور اُن کی کاوشوں پر بات کی۔

آئیے ملاقات کرتے ہیں ممتاز حسین سے۔ تفصیل کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

یہ فورم بند کیا جاچکا ہے
تبصرے
     
اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistanii
X
22.05.2015 09:00
.Ayesha heads to Little Pakistan in New York
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Dil to hay Pakistani

.Ayesha heads to Little Pakistan in New York
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Travel Bloggers

Ayesha meets influential travel bloggers at the White House Travel Bloggers Summit
وڈیو

وڈیو زندگی 360 - Las Vegas

Sarah and Shonali check out the bright lights of Las Vegas
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو : بھارتی را پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کا الزام

بھارتی را پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کا الزام
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی Passport DC

Every year the embassies in Washington open their doors for visitors to share the cultures of their homelands
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی – ٹیکنالوجی

اِس قِسط میں عائشه آپکو کچھ ایسے لوگوں سے مِلوائیں گی جنهوں نے ٹیکنالوجی کو اپنی زندگی کا ایک اهم حصه بنا لیا هے۔ مگر ساتھ هی ساتھ آپکی ملاقات کچھ ایسے لوگوں سے بھی هو گی جو پرانی طرز کی زندگی جینا پسند کرتے هیں۔
وڈیو

وڈیو زندگی 360 - Engaging Kids

How do parents keep kids entertained and active
وڈیو

وڈیو Cafe DC: Politician Walid Iqbal

Meet politician Walid Iqbal, grandson of Allama Iqbal
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو - ٹیکساس شوٹنگ،امریکن مسلم کمیونٹی کا ردِ عمل کیسا تھا؟

Guests: Arsalan Iftikhar, Author, Islamic Pacifism: Global Muslims in the Post-Osama Era Dr. Syed Saeed National Director, ISNA Zainab Chaudhry, CAIR DC
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Panhandling

How is the issue of panhandling dealt with in the US
مزید۔۔۔
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.


Download mobile app for your iPhone or iPad.

خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.