پاکستانی سٹینڈ اپ کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ گفتگو
سعد ہارون نے امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے مقابلے 'لاف فیکٹری چیلنج' میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے سٹینڈاپ کا میڈی کرنے والے فنکاروں نے حصہ لیا تھا۔ سعد ہارون نے کراچی سے اپنے کیریر کا آغاز کیا۔ آج کل سعد امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں مقیم ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 03, 2025ویو 360 | 27 فروری 2025 کا پروگرام
-
اکتوبر 02, 2024ویو 360 | 02 اکتوبر 2024 کا پروگرام
-
فروری 02, 2024ویو 360 | جمعہ، 2 فروری 2024 کا پروگرام
-
اگست 21, 2023VOA URDU| View 360 | August 21, 2023 |