جمعرات, جولائی 30, 2015 مقامی وقت: 21:09

خبریں / جنوبی ایشیا

بھارتی کشمیر میں ہڑتال

بھارتی کشمیر میں ہڑتال
بھارتی کشمیر میں ہڑتال

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں معروف مذہبی رہنما مولوی شوکت احمد شاہ کی بم حملے میں ہلاکت کے خلاف ہفتہ کو سیاسی اور مذہبی گروپوں نے احتجاجاً ہڑتال کی۔

متنازع وادی میں تجارتی مراکز اور اسکول بند رہے جب کہ امن و امان کی صورت حال قابو میں رکھنے کے لیے علاقے میں پولیس کے علاوہ نیم فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے تھے۔

حکام کے مطابق مولوی شوکت احمد شاہ سری نگر کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کے لیے جا رہے تھے کہ اُن پر بم حملہ کیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ایک سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

مولوی شوکت احمد شاہ مذہبی تنظیم ’جمعیت اہل حدیث‘ کے سربراہ تھے۔  اُن کا شمار معتدل علیحدگی پسند رہنماؤں میں ہوتا تھا اور وہ آزادی کی حمایت کرنے والی تنظیم ’جموں کشمیر لبریشن فرنٹ‘ سے بھی قریبی رابطے تھے۔

مولوی شوکت احمد شاہ بھارتی کشمیر کی آزادی کے حق میں تھے لیکن وہ حکومت مخالف مظاہروں میں سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کی مخالفت کیا کرتے تھے۔

کسی گروہ نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن ماضی میں مولوی شوکت احمد شاہ پرعسکریت پسندوں نے حملے کیے تھے۔

بھارتی کشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ  ہفتے کو مولوی شوکت کے گھر گئے اور اُن کے لواحقین کو یقین دلایا کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گا۔

کشمیر کی وادی دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے جن کا انتظام بھارت اور پاکستان کے پاس ہے۔

بھارتی کشمیر میں مسلم علیحدگی پسند 1989ء سے بھارت سے آزادی یا پاکستان سے الحاق کے لیے لڑ رہے ہیں، اور اب تک اس تنازعہ کی وجہ سے 60,000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ فورم بند کیا جاچکا ہے
تبصرے
     
اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے
آپ کے کمپیوٹر پر جاوا اسکرپٹ غیر موثر ہے یا آپ ایڈوب فلیش پلیئر کا پرانا ورژن استعمال کر ر ہے ہیں۔ < >فلیش پلیئر کا نیا ورژن حاصل کیجئے<>
کہانی پاکستانی- Following A Passioni
|| 0:00:00
...  
🔇
X
30.07.2015 13:14
It's never too late to follow a passion and learn something new
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی- Following A Passion

It's never too late to follow a passion and learn something new
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو :ایران جوہری معاہدے کےپاکستان اور خطے پر اثرات

ایران جوہری معاہدے کےپاکستان اور خطے پر اثرات
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی - Eid and Chaand Raat Celebrations

Ayesha shares Eid and Chaand Raat celebrations in the US
وڈیو

وڈیو زندگی 360 - Aging Actively Part II

From fashion to sports to learning, older Americans are finding many ways to age actively
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی- Eid Preparations

Ayesha talks to Pakistanis preparing for Eid
وڈیو

وڈیو Cafe DC: Humanitarian and Musician Justin Shea

Justin Shea talks about his music and humanitarian efforts in Pakistan
وڈیو

وڈیو کہانی پاکستانی- Interfaith Harmony Initiatives

Ayesha looks at how different faiths are coming together to better their communities
وڈیو

وڈیو Pakistani American Business Owners- زندگی 360

Meet Pakistani American business owners finding success in the US
وڈیو

وڈیو Cafe DC: Andrew Small, Transatlantic Fellow, GMF

Andrew Small is also author of The China-Pakistan Axis
وڈیو

وڈیو انڈی پنڈنس ایوینو - Afghanistan Peace Talks

Experts discuss Afghan talks with the Taliban and Modi and Nawaz Sharif's meeting
مزید۔۔۔
Kahani Pakistani.
Kahani Pakistani.


Download mobile app for your iPhone or iPad.

خالد حمید کی یادیں - خالد حمید کی تلاش
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.
Download mobile app for your iPhone or iPad.