رسائی کے لنکس

کٹی پہاڑی ۔۔کراچی

کراچی میں وقفے وقفے سے رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں کٹی پہاڑی کا نام بطور خاص سامنے آتا ہے۔ کٹی پہاڑی منگھو پیر اور قصبہ کالونی کے درمیان واقع ایک پتھیرلی پہاڑی ہے جسے کاٹ کر دونوں آبادیوں کو ملانے کے لی ےسڑک بچھائی گئی ہے۔ جس کے بعد سے یہ علاقہ کٹی پہاڑی کے نام سے مشہور ہوچکاہے۔ پہاڑی کے ایک جانب پشتوں آبادی جب کہ دوسری جانب اردو بولنے والوں کی بستیاں ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG