امریکہ کا صدر بننا بائیڈن کے طویل سیاسی کیریر کا نقطہ عروج ہے، جب کہ کاملا ہیرس امریکہ کی نائب صدر بننے والی پہلی خاتوں، پہلی افریقی امریکی اور پہلی جنوبی ایشیائی شخصیت ہیں۔