اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں وبا سے ہلاک ہونے والے افراد میں 19.51 فی صد اموات امریکہ میں ہوئی ہیں۔ جب کہ دنیا بھر میں متاثر ہونے والے افراد میں 25 فی صد متاثر افراد امریکہ میں ہیں۔