رسائی کے لنکس

جشن آزادی

اگست شروع ہوتے ہی پاکستان کے شہروں اور قصبوں میں یوم آزادی منانے کی تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں۔ بازاروں اور گلی کوچوں میں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹال لگ جاتے ہیں،جہاں ہر عمر کے افراد کے ہجوم دکھائی دیتے ہیں۔ کراچی میں یوم آزادی کی تیاریوں کی جھلکباں۔

XS
SM
MD
LG