رسائی کے لنکس

کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی

کراچی کے بلدیہ ٹاؤن علاقے میں خوفناک آتش زدگی کا نشانہ بننے والی گارمنٹس فیکٹری میں ایک اطلاع کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت دو ہزار افراد کام کرتے تھے۔ جنریٹر روم میں شروع ہونے والی آگ نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور باہر نکلنے کےراستے مقفل ہونے کی وجہ سے کارکن اندر پھنس گئے جس کے نتیجے میں 289 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

XS
SM
MD
LG