رسائی کے لنکس

حج کے روح پرور مناظر

اس سال دنیا بھر سے25 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کو حح کی سعادت نصیب ہوئی۔ مکہ سے کچھ فاصلے پر واقع میدان عرفات میں حج کے اہم رکن وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام ایک رات قبل ہی وہاں پہنچ گئے تھے۔ حج اور مقدس مقامات کی زیارت کے چند روح پرور مناظر

XS
SM
MD
LG