چھ نومبر کی صبح امریکہ بھر میں مسٹربراک اوباما اور مسٹر مٹ رامنی میں سے کسی ایک کو نیا صدر چننے کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ ووٹنگ صبح چھ بجے سے شام سات بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ پولنگ اسٹیشنوں کے باہر منہ اندھیرے ہی ان ووٹروں کی لمبی قطار لگ گئیں جو کام پر جانے سے پہلے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہتے تھے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق 27 ملین ووٹر الیکشن سے قبل کی ووٹنگ میں اپنا ووٹ ڈال چکے ہیں۔
صدارتی انتخاب کی ووٹنگ
13
وسکانسن کا ایک پولنگ اسٹیشن
14
ریاست فلوریڈا کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لمبی قطار
15
ریاست فلوریڈا کا ایک پولنگ اسٹیشن
17
نیویارک کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں