رسائی کے لنکس

کراچی کے رینجرز ہیڈکواٹرز پر خودکش حملہ

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں جمعرات کی صُبح ’رینجرز‘ ہیڈ کوارٹر پر خودکش بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک خودکش بمبار نے اپنی گاڑی جس پر 100 کلوگرام دھماکہ خیز مواد تھا، عمارت سے ٹکرانے کی کوشش کی مگرگاڑی ایک درخت سے ٹکرا گئی۔
مزید

XS
SM
MD
LG