ماہرین نے سن 2012 کو گرم ترین برسوں میں شمار کیا ہے۔ ابڑے پیمانے پر کاربن گیسوں کے اخراج سے آب و ہوا کا قدرتی توازن بگڑ رہاہے اور عالمی درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہاہے، جس سےہزاروں سال پرانے منجمد سمندر پگھل رہے ہیں۔ جس کا اثرات کہیں شدید بارشوں اور سیلابوں اور کہیں خشک سالی کی شکل میں ظاہر ہورہے ہیں۔
قطبی علاقے اور گلوبل وارمنگ
5
قطبی علاقے میں برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
6
برفانی پرتوں میں تقریباً پون میل کی جھیل، گرین لینڈ میں ایسی بہت سی جھیلیں وجود میں آچکی ہیں
7
گرین لینڈ میں برف کے پگھلاؤ کا ایک اور منظر
8
قطبی علاقے کے ایک بڑے گلیشیئر پائن آئی لینڈ میں گلوبل وارمنگ سے توڑ پھوڑ