کراچی کی مشہور اسٹریٹ ایلفین اسٹریٹ کی بڑی بڑی دکانوں کے ایک فٹ پاتھ پر مٹی کے برتن بیچنا بھلے ہی ان بڑی بڑی دکانوں کے مقابلے میں سورج کو چراغ دیکھنے جیسا لگتا ہو مگر اس مشہور سڑک پر مٹی کے برتن بیچنے والےعبداللہ کے لئے یہ اس کا کُل روزگار ہے۔
مٹی کے برتن عبداللہ کا روزگار
5
عبداللہ کا کہنا ہےکہ زیادہ تر لوگ مٹی کے گلاس خریدتے ہیں۔
6
مٹی کے برتنوں میں گلاس، چائے کے پیالے، کھانا پکانے کے ہنڈیا اور دیگر برتن شامل ہیں۔
7
مٹی سے بنی پرندوں کو پانی پلانے کے لیے استعمال ہونے والی کونڈیوں کی قیمت 20 روپے سےلے کر 100 روپے تک ہے۔