تھائی لینڈ کے آنجہانی بادشاہ بھومی بول ادول یادیج کی آخری رسومات کی تقاریب بنکاک میں جاری ہیں جو پانچ روز تک جاری رہیں گی۔ آنجہانی بادشاہ کے بیٹے کو نیا بادشاہ مقرر کیا جا چکا ہے۔ باشاہ کی باقیات کو گولڈن کریمیٹری منتقل کرنے کی تیاری بھی کی جارہی ہے۔
تصاویر: تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری رسومات
5
ایک عورت تھائی بادشاہ کی تصویر تھامے ہوئے ہے
6
تھائی لینڈ کے آنجہانی بادشاہ کے چاہنے والے ہاتھوں میں ان کی تصاویر تھامے ہوئے ہیں
7
آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے لوگ 'واٹ فو' مندر کے باہر موجود ہیں
8
تھائی پولیس کے اہلکار گرینڈ پیلیس کے باہر گشت کر رہے ہیں جہاں آنجہانی بادشاہ کا جسدِ خاکی رکھا گیا ہے