رسائی کے لنکس

ناکارہ اشیا سے فن پارے بنانے والی آرٹسٹ


ناکارہ اشیا سے فن پارے بنانے والی آرٹسٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

آج ہم آپ کو ایک ایسی آرٹسٹ کی کہانی دکھانے والے ہیں جو نیو یارک میں راہ چلتے سڑکوں سے ناکارہ اشیاء چُن کر اس سے فن پارے تخلیق کرتی ہیں۔ وہ اس کہاوت پر یقین رکھتی ہیں کہ ایک شخص کا کوڑا کرکٹ کسی دوسرے کے لیے خزانہ ہو سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG