رسائی کے لنکس

صدر بائیڈن کے گن وائلنس کے خلاف اقدامات


صدر بائیڈن کے گن وائلنس کے خلاف اقدامات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں گن وائلنس سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم ناموں کے ذریعے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات دراصل فائرنگ کے واقعات، خونریزی اور خود کشیوں کو روکنے کی جانب پہلا قدم ہے۔ ان اقدامات کے بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے۔

XS
SM
MD
LG