اِس روز، تارکین وطن نے تعمیراتی اداروں، ریستورانوں اور دیگر کاروباری اداروں میں کام نہیں کیا۔ اس روز بائکاٹ/ہڑتال کی گئی، جس کا مقصد امریکی کاروبار اور ثقافت میں تارکین وطن کے کام کو نمایاں کرنا تھا
امریکہ: جمعرات کو ’تارکین وطن کے بغیر دن‘ منایا گیا
اِس روز، تارکین وطن نے تعمیراتی اداروں، ریستورانوں اور دیگر کاروباری اداروں میں کام نہیں کیا۔ اس روز بائکاٹ/ہڑتال کی گئی، جس کا مقصد امریکی کاروبار اور ثقافت میں تارکین وطن کے کام کو نمایاں کرنا تھا

5
واشنگٹن ڈی سی کی 14ویں اسٹریٹ پر ’ٹیڈس بلیٹن ریستوران‘ کی ایک کھڑکی میں آویزاں ایک سائن میں ’ڈے وداؤٹ امیگرینٹس‘ نمایاں ہے

6
جمعرات کے روز، نیو یارک شہر کے بروکلین علاقے میں ایک شخص ’بلو ربن‘ ریستوران کی کھڑکی کو دیکھتے ہوئے، جس میں تعطیل کی کال کی مناسبت سے ’تارکینِ وطن کے بغیر ایک دِن‘ تحریر ہے