فلوریڈا، اورلینڈو میں اتوار کی رات دو بجے کے قریب ایک نائٹ کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تقریبا 50 لوگ ہلاک ہوئے اور بیشتر زخمی ہیں۔
اورلینڈو نائٹ کلب میں فائرنگ
5
زخمی افراد کی طبی امداد کے لیے مستعد افراد
6
اورینج کاونٹی شیرف کے اہلکار جائے وقوعہ پر آ رہے ہیں
7
پولیس کی گاڑیاں اور فائر ٹرک پلس نائٹ کلب کے باہر موجود نظر ہیں۔