رسائی کے لنکس

تیزاب گردی کے شکار کراچی کے نوجوان کی کہانی


تیزاب گردی کے شکار کراچی کے نوجوان کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:16 0:00

پاکستان میں تیزاب گردی کے واقعات کا نشانہ عموماً خواتین بنتی ہیں اور اسے عام طور پر خواتین سے جڑا ہی ایک جرم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن دیکھا جائے تو مرد بھی تیزاب گردی کا نشانہ بنتے ہیں۔ اس سنگین جرم کا شکار بننے والے کراچی کے ایک نوجوان کی کہانی جانتے ہیں محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔

پاکستان میں تیزاب پھینکنے کے واقعات کا نشانہ عموما خواتین بنتی اسی لیے اس کو خواتین کے خلاف ہی امتیازی جرم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن دیکھا یہ جا رہا ہے کہ مرد بھی اس کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔ کراچی سے محمد ثاقب کہانی لے کر آئے&nbsp; ہیں احمر اقبال کی۔۔۔ جنہیں اس سنگین جرم کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔آئے&nbsp; دیکھتے ہیں کہ وہ اس تشدد کے بعد کس بہادری سے زندگی گزار رہے ہیں۔<br /> &nbsp;
XS
SM
MD
LG