رسائی کے لنکس

فل برائٹ پروگرام منسوخ: اعلیٰ تعلیم کا حصول افغان طلبہ کا خواب بن کر رہ گیا


فل برائٹ پروگرام منسوخ: اعلیٰ تعلیم کا حصول افغان طلبہ کا خواب بن کر رہ گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:52 0:00

افغانستان سے ہر سال بڑی تعداد میں طلبہ 'فل برائٹ اسکالرشپ' پر تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ آتے ہیں۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اس پروگرام سے مستفید ہونے والے افغان طلبہ کے لیے بیرونِ ملک جا کراعلیٰ تعلیم کا حصول خواب بن کر رہ گیا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG