واشنگٹن میں افغان شہریوں اور مختلف طبقہ فکر کے افراد کا مظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان نژاد امریکی شہریوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طالبان مخالف بینر اٹھا رکھے تھے اور وہ بائیڈن انتظامیہ سے افغان شہریوں کی مدد کا مطالبہ کر رہے تھے، جنہوں نے امریکی افواج کی مدد کی ہے۔ ویڈیو دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 23, 2021'قلعوں کا بادشاہ' اسکردو کا تاریخی کھرپوچو فورٹ
-
ستمبر 23, 2021ترکی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاری
-
ستمبر 23, 2021'فوجی طاقت کا استعمال ہمارا آخری حربہ ہونا چاہیے'
-
ستمبر 22, 2021کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟
-
ستمبر 22, 2021افغانستان میں مذہبی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟
فیس بک فورم