رسائی کے لنکس

افغانستان میں خانہ جنگی کے پڑوسی ممالک پر کیا اثرات ہوں گے؟


افغانستان میں خانہ جنگی کے پڑوسی ممالک پر کیا اثرات ہوں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:22 0:00

ایک ایسے وقت جب افغانستان میں مختلف علاقوں پر طالبان اور حکومت کی جانب سے قبضے کی متضاد خبریں آ رہی ہیں پڑوسی ممالک میں یہ خدشہ بڑھ رہا ہے کہ افغانستان خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے  جس کے اثرات انہیں بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG