رسائی کے لنکس

کیا طالبان کے زیرِ قبضہ علاقوں میں آزادیٴ صحافت خطرے میں ہے؟


کیا طالبان کے زیرِ قبضہ علاقوں میں آزادیٴ صحافت خطرے میں ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:38 0:00

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب ہونے کے ساتھ گذشتہ 20 سالوں میں حاصل کی جانے والی جن کامیابیوں پر ضرب لگ رہی ہے ان میں سے آزاد صحافت بھی ہے۔ امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے پر امریکی عوام کیا کہہ رہے ہیں ؟جانتے ہیں عائشہ تنظیم اور نیلوفر مغل سے۔

XS
SM
MD
LG