افغانستان میں پانچ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ ان دنوں صدارتی اُمیدوار مختلف تقاریب میں شرکت کرتے نظر آتے ہیں۔ ملک کے ان صدارتی انتخابات کی سکیورٹی افغان فورسز کے لیے ایک بڑا چیلنچ ہے کیونکہ طالبان نے یہ دھمکی دے رکھی ہے کہ انتخابی عمل میں حصے لینے والوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
افغانستان میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں
5
کابل کے ایک رجسٹریشن سنٹر میں خواتین اپنے ووٹنگ کارڈ وصول کر رہی ہیں۔
6
زلمے رسول صدر کرزئی کے اہم حامی مانے جاتے ہیں اور وہ افغانستان کے سابق وزیرِ خارجہ ہیں۔
7
سابق افغان وزیرِ خارجہ عبداللہ عبداللہ بھی اس انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
8
آئین کے مطابق صدر حامد کرزئی تیسری مدت کے لیے اس انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے۔