رسائی کے لنکس

کابل میں خود کش دھماکا، دو محافظ ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکام اور عینی شاہدین کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں واقع فوجی کمپاؤنڈ کے باہر خودکش حملہ آور نے اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا کیا۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں پر مشتمل علاقے میں بدھ کو خودکش بم حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

حکام اور عینی شاہدین کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں واقع فوجی کمپاؤنڈ کے باہر خودکش حملہ آور نے اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا کیا۔

عہدیداروں کے مطابق اس کارروائی میں دو خودکش بمبار ملوث تھے جن میں سے کم از کم ایک نے اس وقت دھماکا کیا جب افغان سکیورٹی فورسز نے اس پر گولی چلائی۔

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

کابل میں بم دھماکہ

کابل میں دھماکے کے مقام پر سیکیورٹی اہل کار شواہد اکھٹے کررہے ہیں
1/5 کابل میں دھماکے کے مقام پر سیکیورٹی اہل کار شواہد اکھٹے کررہے ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
نیٹو فوجی دھماکے کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں
2/5 نیٹو فوجی دھماکے کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک افغان کیمرہ مین خودکش حملے کے مقام کی فلم بنا رہاہے۔
3/5 ایک افغان کیمرہ مین خودکش حملے کے مقام کی فلم بنا رہاہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان سیکیورٹی اہل کار اور میڈیاکارکن دھماکے کے مقام پر موجود ہیں
4/5 افغان سیکیورٹی اہل کار اور میڈیاکارکن دھماکے کے مقام پر موجود ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک افغان سیکیورٹی عہدے دار ثبوت اکھٹے کررہاہے
5/5 ایک افغان سیکیورٹی عہدے دار ثبوت اکھٹے کررہاہے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Previous slide
Next slide

دھماکے کے فوراً بعد درجنوں پولیس اہلکار جائے وقوع پر پہنچے جہاں گاڑیوں کے شیشے زمین پر بکھرے پڑے تھے۔

اس علاقے میں امریکہ اور برطانیہ کے سفارتخانوں کے علاوہ بین الاقوامی اتحادی افواج ’ایساف‘ کا مرکزی دفتر بھی واقع ہے۔

اتحادی فوج کی ترجمان نے کہا ہے کہ اس دھماکے میں ’ایساف‘ کی ایک گاڑی بھی تباہ ہوئی۔
XS
SM
MD
LG