'مذہب خواتین کے حقوق میں حائل نہیں، معاون ہے'
پاکستان میں خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد کرنے والے کارکن انہیں درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وی او اے کے آفتاب بوڑکا نے اس ویڈیو پاڈ کاسٹ میں کراچی میں جماعت اسلامی کی ترجمان اسرا غوری سے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان کے مذہبی اور روایت پسند طبقے کی خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیا رائے ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 12, 2021محنت کے بغیر یوٹیوبر بننا ممکن نہیں، مورو
-
دسمبر 01, 2020'میں دوسروں کی ذات پر کیچڑ نہیں اچھالتی' حریم شاہ
-
نومبر 09, 2020'امریکہ کو دور حاضر کی حقیقی قومی ریاست کہا جا سکتا تھا'
-
جولائی 28, 2020کراچی میں بارش سے نالے کیوں ابل جاتے ہیں؟
-
جون 23, 2020پاکستان کی کرونا وائرس کے خلاف حکمت عملی