رسائی کے لنکس

بھارتی شہر احمد آباد ٹرمپ کے استقبال کے لیے تیار


بھارتی شہر احمد آباد ٹرمپ کے استقبال کے لیے تیار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:52 0:00

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت آمد پر اُن کے استقبال کے لیے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہو گی۔ وہیں بڑے بڑے بل بورڈز بھی ان کا خیر مقدم کریں گے۔ مہمان صدر کی آمد سے قبل ہی احمد آباد شہر کو سجا دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے رتول جوشی کی ڈیجیٹل رپورٹ

XS
SM
MD
LG