امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں جاری مواخذے کی کارروائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئى ہے۔ پیر کو سینیٹ میں حتمی دلائل دیے جا رہے ہیں اور بدھ کو رائے شماری ہو گی کہ صدر ٹرمپ نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے قابل سزا جرم کیا یا نہیں۔ ندیم یعقوب سے گفتگو