رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات اور پاکستانی امریکی نوجوان ووٹرز


امریکی انتخابات اور پاکستانی امریکی نوجوان ووٹرز
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

امریکہ میں نومبر کے مہینے میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں صدر ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن صدارتی امیدواروں کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ کیا پاکستانی امریکی نوجوان ووٹ دیتے ہوئے امیدواروں کو ذہن میں رکھتے ہیں یا محض پارٹی کے بارےمیں سوچتے ہیں؟ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG