ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اینجلینا جولی ایک سچی کہانی پر مبنی اپنی فلم' فرسٹ دے کلڈ مائی فادر' کے پریمیئر کے سلسلے میں ان دنوں کمبوڈیا کے دورے پر ہیں۔
انجیلینا جولی کا کمبوڈیا کا دورہ
5
فلم فرسٹ دے کلڈ مائی فادر کھیمرروج دور میں کمبوڈیا میں ہونے والے قتل عام کے دوران ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔
6
اینجلینا جولی پہلی بار 2001 میں اپنے مشہور فلم لارا کرافٹ: ٹامب ریڈر کی شوٹنگ کے لیے کمبوڈیا گئی تھیں۔