رسائی کے لنکس

کینیڈا : ٹرک ڈرائیورز کا کرونا ویکسی نیشن کے خلاف احتجاج

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز امریکہ جانے کے لیے ویکسین لازمی لگوانے کے حکومت کے اقدام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کینیڈا میں حکومت کے اس اقدام کے خلاف دارالحکومت سمیت کئی علاقوں میں ٹرک ڈرائیورز سراپا احتجاج ہیں۔


XS
SM
MD
LG