انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور وکیل عاصمہ جہانگیر کی نمازِ جنازہ منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کی گئی۔
تصاویر: عاصمہ جہانگیر کی نمازِ جنازہ
5
نمازِ جنازہ خواتین وکلا کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
6
جنازہ گاہ میں خواتین کے لیے علیحدہ جگہ مختص کی گئی تھی۔
7
عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ میں ان کی دونوں صاحبزادیاں لوگوں کو رش کے باعث تحمل کرنے کی تلقین کرتی رہیں۔
8
نمازِ جنازہ کے دوران عاصمہ جہانگیر کی ہمشیرہ حنا جیلانی اپنی بہن کو یاد کر کے روتی رہیں۔