کیا افغانستان میں طالبان کو داعش سے خطرہ ہے؟
کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دھماکوں میں ہلاک افغان شہریوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد گروپ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ افغانستان کی سیکیورٹی کی صورت حال پر مزید جانتے ہیں وی او اے کی عائشہ تنظیم سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 17, 2021'نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان سازش کے تحت ختم کیا گیا'
-
ستمبر 17, 2021امریکہ: میدانِ جنگ میں فوجی ہلاکتوں میں کمی
-
ستمبر 17, 2021طالبان امریکہ کے ساتھ تعلقات کے خواہش مند
-
ستمبر 17, 2021'افغانستان میں طالبان کی مقبولیت زیادہ نہیں ہے'
-
ستمبر 17, 2021نیویارک کے براڈوے تھیٹرز کی رونقیں بحال
-
ستمبر 16, 2021امریکہ: قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو معاف کرنے والا مسلمان
فیس بک فورم