رسائی کے لنکس

سندھ میں ہندو باگڑی قبیلے کا واحد اسکول


سندھ میں ہندو باگڑی قبیلے کا واحد اسکول
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:26 0:00

جہاں غربت ہو، نسلی امتیاز کی جڑیں گہری ہوں اور تعلیم تک رسائی میں مشکلات ہوں وہاں بعض اوقات ہمت اور قسمت بدل ڈالنے کی لگن بھی نظر آتی ہے۔ سدرہ ڈار ہمیں لے جا رہی ہیں اندرونِ سندھ جہاں بے بی باگڑی اپنے قبیلے کے بچوں کا آنے والا کل بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔

XS
SM
MD
LG