بنکاک میں پیر کی شام ہوئے بم دھماکے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے تھے۔ بم دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور وزیراعظم پرایوتھ چان اوچا نے منگل کو کہا کہ حکام سی سی ٹی وی کیمروں میں دیکھے گئے ایک مشتبہ شخص کی تلاش کر رہی ہیں۔
بنکاک میں بم دھماکے کے بعد کے مناظر
5
امدادی کارکن بم دھماکے کے بعد لوگوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے۔
6
بم دھماکے سے زخمی ہونے والے فرد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
7
بم دھماکے کے باعث تباہ شدہ ہونے والی موٹرسائیکلیں۔