رسائی کے لنکس

کراچی کے بچوں نے کی ساحل سمندر کی صفائی

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں اسکول کے بچوں نے ساحل کی صفائی کی۔ ساحل کنارے موجود کچرہ جو سمندر کیلئے آلودگی کا باعث بنتا ہے اسے ایک شاپنگ بیگ میں ڈال کر ساحل کو اس کچرے سے پاک کیا۔ سمندر کی اس صفائی مہم میں شہر کراچی کے چھ اسکولوں کے 300 کے لگ بھگ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ صفائی مہم کا مقصد نوجوان طلبہ و طالبات میں ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی فراہم کرنا تھی

تصاویر
مزید

مہم کے دوران، اسکول کے بچوں نے ساحل سمندر کی صفائی کی
1

مہم کے دوران، اسکول کے بچوں نے ساحل سمندر کی صفائی کی

بچوں نے سمندر کی صفائی کے ساتھ ساتھ سمندری حیات کے بارے میں معلومات بھی حاصل کی
2

بچوں نے سمندر کی صفائی کے ساتھ ساتھ سمندری حیات کے بارے میں معلومات بھی حاصل کی

کراچی: ساحل پر صفائی مہم کے دوران بچوں کے درمیان مختلف مقابلے منعقد کئےگئے
3

کراچی: ساحل پر صفائی مہم کے دوران بچوں کے درمیان مختلف مقابلے منعقد کئےگئے

کھیل ہی کھیل میں، اسکول کے بچوں نے ماحول کو بہتر اور پُرفضا بنانے اور سمندری حیات کو آلودگی سے پاک کرنے کے گُر سیکھے
4

کھیل ہی کھیل میں، اسکول کے بچوں نے ماحول کو بہتر اور پُرفضا بنانے اور سمندری حیات کو آلودگی سے پاک کرنے کے گُر سیکھے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG