مشرقی فرانس کے شہر میلوز کے قریب واقع وٹرزڈارف میں مونچھوں اور داڑھی کے نت نئے ڈیزائن کے حوالے سے ایک مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں 100 سے زائد لوگوں نے حصہ لیا۔ انھوں نے مونچھوں اور داڑھی کے بالوں کو ایسے تراشا کہ دیکھنے والا دیکھتا ہی رہ جائے۔
داڑھی اور مونچھوں کے تراشیدہ انوکھے ڈیزائن

5
داڑھی اور مونچھوں کے بالوں کو ایسے تراشا گیا کہ دیکھنے والا دیکھتا ہی رہ جائے

6

7

8