بیلجیئم، جرمنی اور مغربی یورپ میں درجنوں مشتبہ شدت پسندوں کی گرفتاریوں کے بعد سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ بیلجیئم میں ہزاروں پولیس اہلکار ایسے مختلف مقامات پر تعینات کیے گئے ہیں جن پر کسی بھی ممکنہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے۔
متعدد یورپی ملکوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ، بیلجیئم میں فوج طلب
5
بیلجیئم میں ہزاروں پولیس اہلکار ایسے مختلف مقامات پر تعینات کیے گئے ہیں جن پر کسی بھی ممکنہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے۔
6
بیلجیئم میں جمعرات کو ایک مشتبہ اسلامی شدت پسند گروپ کے خلاف مارے جانے والے چھاپے میں دو مسلح شخص ہلاک ہو گئے تھے۔
7
بیلجیئم کے تفتیشی افسر شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔