بیلجیم کے شہر اوستیند کے ساحل پر ریت سے مجسمہ سازی کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر فنکاروں کے تیار کردہ ریت سے بنے دیوہیکل مجسمے لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
بیلجیم: ریت سے بنائے گئے مجسموں کا سالانہ میلہ
5
مجسمہ سازی کا ایک خوبصورت شاہکار۔
6
گھنٹوں کی محنت اور مشقت کے بعد مجسمہ سازوں نے دیدہ زیب مجسمے تخلیق کیے۔
7
اپنی نوعیت کے اس انوکھے اور دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
8
ایک مجسمہ ساز بڑی باریکی سے اپنے شاہکار پر کام کر رہا ہے۔