رسائی کے لنکس

بھوٹان نے کرونا وائرس کو شکست کیسے دی؟


بھوٹان نے کرونا وائرس کو شکست کیسے دی؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بھوٹان میں کرونا وائرس کے تقریباً ڈھائی ہزار کیسز رپورٹ ہوئے البتہ اموات صرف دو ہوئیں۔ یہاں کی 90 فی صد بالغ آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے۔ بھوٹان کی آبادی اگرچہ بہت کم ہے البتہ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ ملک محدود وسائل کے باوجود کرونا وائرس پر قابو پانے کے اعتبار سے بہت سے ممالک سے آگے ہے۔

XS
SM
MD
LG