رسائی کے لنکس

امریکہ: مارٹن لوتھر کنگ جونئیر کی یاد میں قومی دن

پیر کو امریکہ بھر میں شہری آزادی کے علمبردار آنجہانی رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ کنگ کو 4 اپریل 1968ء میں امریکی ریاست ٹینیسے کے شہر میمفس میں قتل کر دیا گیا تھا جہاں وہ مساوی اجرت کے لیے ہڑتال کرنے والے سیاہ فام مزدوروں کی مدد کے لیے گئے تھے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG