رسائی کے لنکس

امریکہ: مارٹن لوتھر کنگ جونئیر کی یاد میں قومی دن

پیر کو امریکہ بھر میں شہری آزادی کے علمبردار آنجہانی راہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ کنگ کو 4 اپریل 1968ء میں امریکی ریاست ٹینیسے کے شہر میمفس میں قتل کر دیا گیا تھا جہاں وہ مساوی اجرت کے لیے ہڑتال کرنے والے سیاہ فام مزدوروں کی مدد کے لیے گئے تھے۔
مزید

امریکہ بھر میں شہری آزادی کے علمبردار آنجہانی راہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
1

مارٹن لوتھر کو 1964ء میں نوبل امن انعام دیا گیا اور اسی سال صدر لنڈن جانسن نے تاریخی شہری آزادیوں کے ایک بل پر دستخط کیے۔
2

مارٹن لوتھرکنگ نے 1963ء میں واشنگٹن کی طرف مارچ کرنے کے دوران اپنی تقریر میرا ایک خواب ہے سے لاکھوں افراد کو متاثر کیا۔
3

کنگ کو 4 اپریل 1968ء میں امریکی ریاست ٹینیسے کے شہر میمفس میں قتل کر دیا گیا تھا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG