برازیل میں جاری بیسویں فٹبال عالمی کپ میں ارجنٹائن اور ہالینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ٹیم کو شکست دے کر 24 سال کے بعد اس مرحلے تک رسائی میں کامیاب ہوئی۔ ہالینڈ نے کوسٹا ریکا کو ہرایا اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
ارجنٹائن اور ہالینڈ سیمی فائنل میں
9
ارجنٹائن کے مداح میچ سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
10
فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے بیلجیئم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔
11
بلجیئم کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں موجود تھی۔